
پنجاب میں رمضان راشن گھر کی دہلیز تک پہنچانے کا مشن جاری
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا رمضان المبارک میں نگہبان رمضان راشن گھر کی دہلیز تک پہنچانے کا مشن جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر حماد حامد کی نگرانی میں انتظامیہ کی جانب سے گھر گھر رمضان راشن کی تقسیم کا عمل شروع کردیا، 1 لاکھ 16 ہزار گھرانوں کو رمضان پیکج ان کی دہلیز تک پہنچایا جائے گا۔ ،اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق رمضان پیکیج کی تقسیم کا عمل 10







