
وزیر اعلیٰ پنجاب کا معذور بچے کی اپیل پر فوری ایکشن
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فورٹ عباس کے 20 سالہ معذور بچے احمد رضا کی سوشل میڈیا اپیل پر فوری ایکشن لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی خصوصی ہدایت پرفریادی بچے کے گھر پہنچ گئے۔ ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے بچے کو الیکٹرانک وہیل چیئر اور تحائف







