Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایم کیو ایم کا شہباز شریف کو ووٹ دینے کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو وزارتِ عظمیٰ کے الیکشن میں ووٹ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ شہبازشریف وزیر اعظم بن جائیں گے مگر وزارت عظمیٰ پھولوں کی سیج نہیں۔ گزشتہ روز مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے ملاقات کے بعد

Loading...