Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ان کے بچے انہیں جیتا ہوا نہیں مانتے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ان کےفیملی ممبرزاور بچےبھی نہیں مانتے کہ یہ جیتے ہوئےہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہاکہ اسپیکرصاحب آپ اس ہاؤس کے کسٹوڈین ہیں نہ کہ کسی پارٹی کےہیں،اس وقت ہاؤس میں ہمارے 23 ممبران نہیں ہیں،آئین کےمطابق اسپیکرالیکشن کیلئےممبران کی تعدادپوری ہونی

Loading...