
عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیکر ایوان میں بھیجا، بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہےکہ آئین کے مطابق حلف اٹھاتے ہیں تو بڑی ذمےداری عائد ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نےکہاکہ سب سے بڑھ کر اعتماد ہوتا ہے جو فارم 47 کے مطابق نہیں لاسکتے ،فارم 45 کے مطابق اصل مینڈیٹ ہمارا بنتا ہے،







