
ہانیہ عامر کی پارٹی میں آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی چلبلی، خوبرو اور شوخ وچنچل اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی 27 ویں سالگرہ خوب جوش و خروش سے منائی۔ انسٹاگرام پر ہانیہ عامر کی بہترین دوست اور اداکارہ یشما گل نے اسٹوری اپڈیٹ کی جس میں انہیں کئی نامور شخصیات کے ہمراہ سالگرہ مناتے دیکھا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل برتھ ڈے کے جشن کی ویڈیوز میں ہانیہ عامر کو روتے بھی دیکھا جا







