Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھول بھلیاں 3 میں کتنی ’منجولیکا‘ ہونگی؟ نام سامنے آگئے

بالی ووڈ کے باصلاحیت نوجوان اداکار کارتک آریان نے بھول بھلیاں 3 کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ کارتک آریان نے انسٹاگرام پر بھول بھلیاں تھری کا ٹیزر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ منجولیکا کی بھول بھلیاں کی دنیا میں پھر واپسی ہورہی ہے، ودیا بالن کو پرجوش انداز میں خوش آمدید کہتا ہوں۔   View this post on Instagram   A post shared by

Loading...