
سلمان خان کی پہلی کمائی کتنے روپے تھی؟
سپراسٹار سلمان خان کی فلم ایک تھا ٹائیگر 3 نے دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ بزنس کرکے یہ بات ایک بار پھر ثابت کر دی کہ وہ بالی ووڈ کے سلطان ہیں۔ سلمان خان کا اصل نام عبد الرشید سلیم سلمان خان ہے جو ایک نامور بالی وڈ اداکار ہیں، انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز 1988ء میں فلم ‘بیوی ہو تو ایسی’ سے کیا، تاہم ان کو







