Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماہرہ خان کی سگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو پھر وائرل

سپر اسٹار ماہرہ خان کی سگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو پھر وائرل ہوگئی ہے۔  ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاروں میں ہوتا ہے، وہ اپنے ڈراموں اور فلموں کے ساتھ ساتھ اپنی پرکشش شخصیت کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ماہرہ خان کی 2018 میں ایوارڈ شو کی تقریب کے دوران سگریٹ نوشی کرتے ہوئے یہ ویڈیو ریکارڈ کی گئی جسے گزشتہ روز

Loading...