
بھارتی گلوکار بادشاہ نے برتھ ڈے گرل ہانیہ کو کیا پیغام بھیجا؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی چلبلی ، خوبرو اور شوخ وچنچل اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی 27 ویں سالگرہ خوب جوش و خروش سے منائی۔ انسٹاگرام پر ہانیہ عامر کی بہترین دوست اور اداکارہ یشما گل نے اسٹوری اپڈیٹ کی جس میں انہیں کئی نامور شخصیات کے ہمراہ سالگرہ مناتے دیکھا گیا۔ اس موقع پر نامور بھارتی گلو کار ، ریپر اور میوزک کمپوزر بادشاہ نے بھی اپنے انسٹاگرام







