Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فرحان سعید کی ’جہاں آرا’ کیساتھ پہلی پوسٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار و گلوکار فرحان سعید نے اپنی ننھی  شہزادی ’جہاں آرا’ کے ساتھ پہلی تصویر مداحوں کے لئے شئیر کردی ۔  فرحان سعید نے انسٹاگرام پر یہ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’پکچر کرٹسی عروہ حسین‘۔ اسی کے ساتھ فرحان سعید نے دل والے ایموجی کے ساتھ مزید لکھا کہ’نیا ٹریول پروٹوکول’۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہےکہ فرحان سعید 

Loading...