
انکیتا لوکھنڈے کی شوہر سے علیحدگی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
مقبول ترین بھارتی رئیلٹی شو بگ باس 17 کی تھرڈ رنراپ اور بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے شوہر وکی جین سے علیٰحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ انکیتا اور شوہر وکی جین کی بگ باس میں ہونے والی لڑائیوں کا تذکرہ اب بھی سوشل میڈیا پر جاری ہے۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں انکیتا لوکھنڈے نے انکشاف کیا کہ شو کے باعث







