Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماہرہ خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع؟

 ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاروں میں ہوتا ہے، وہ اپنے ڈراموں اور فلموں کے ساتھ ساتھ اپنی پرکشش شخصیت کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ بھارتی سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کے حوالے سے یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ وہ حاملہ ہیں اور جلد ہی ان کے ہاں ننھے بچے کی آمد متوقع  ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا

Loading...