
مہوش حیات کے اس وائرل فوٹو شوٹ پر صبا قمر نے کیا کہا؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مہوش حیات سوشل میڈیا پر ایکٹیو نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مہوش حیات نے لالی وڈ فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘، ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘، اور ہالی وڈ فلم سیریز ’مس مارویل‘ کے علاوہ کئی مشہور ڈراموں







