Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈکی بھائی اہلیہ کو 15 لاکھ کا پرس گفٹ کرنے کے بعد ٹرولنگ کاشکار

نامور یوٹیوبر ڈکی بھائی اپنی اہلیہ کو 15 لاکھ روپے کا پرس گفٹ کرنے کے بعد ٹرولنگ کا شکار ہوگئے ہیں۔ ڈکی بھائی ، جن کا اصل نام سعد الرحمان ہے، کسی تعریف کے محتاج نہیں، ان کے یوٹیوب چینل پر 6 ملین سے زائد سبسکرائبر ہیں اور وہ اپنے گیمنگ چینل ڈکی ایکسٹرا کے لیے بھی جانے جاتے ہیں ۔ ویسے ڈکی بھائی اکثر تنازعات کی زد

Loading...