Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’کریک‘ کا ٹریلر آتے ہی چھا گیا

بالی وڈ کی نئی آنے والی فلم ’کریک‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے، جوآتے ہی چھا گیا۔ ایکشن اور سسپنس سے بھرپور یہ فلم 23 فروری کو ریلیز کی جائے گی، جس میں اداکارہ نورا فاتحی ، نامور ایکشن ہیرو ودیوت جموال ، ارجن رامپال جلوہ گر ہوں گے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کے مشہور گانے ’جھوم‘ کو بھی اس فلم

Loading...