Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیالکوٹ کی با شعورعوام کامشکور ہوں، خواجہ آصف

رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف نے سیالکوٹ کی با شعورعوام کا شکریہ اداکیا ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دیے گئے اپنے بیان میں کہاکہ این اے71 کی عظیم عوام کا شکریہ کہ آپ نے مجھے انتخابات 2024 میں پر خلوص محبت، قوی اعتماد اور پر جوش حمایت سے نوازا۔ انہوں نے کہاکہ میرے لیے یہ اعزاز کی بات

Loading...