Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جنوبی افریقہ

پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکا

پاکستان کے خلاف سیریز کے آغاز سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر جیرالڈ کوئٹزے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ اور پاکستان کیخلاف تینوں فارمیٹ کی مکمل سیریز سے باہر  ہوگئے ہیں۔ ڈربن ٹیسٹ میں بالنگ کے دوران کمر کے دائیں حصے میں چوٹ لگنے کے باعث جیرالڈ کوئٹزے کو کم از کم

Loading...