Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹرمپ

اسرائیلی یرغمالیوں کی عدم رہائی پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی یرغمالیوں کی عدم رہائی پر مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی دی ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرتھ سوشل نامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم  پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ افراد جو انسانیت کے خلاف یہ مظالم کر رہے ہیں، انہیں اپنی کارروائیوں کی قیمت چکانی ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 20

Loading...