Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آئی ایم ایف

آئی ایم ایف پروگرام پر روانی سے عمل درآمد ہو رہا ہے، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ  آئی ایم ایف پروگرام پر روانی سے عمل درآمد ہو رہا ہے۔ وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ کی حالیہ بریفنگ میں ملک کے دیرپا اور مستقبل معاشی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی کلیدی اہمیت کا اعادہ کیا۔ وزیر خزانہ ومحصولات سیینٹر محمد اورنگزیب نے میکرواکنامک اصلاحات پر سختی سے کاربند رہنے کا تسلسل سے

Loading...