
ڈالر کی متبادل کرنسی، ٹرمپ نے برکس ممالک کو دھمکی دے دی
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس ممالک کو ڈالر کے مقابلے میں متبادل کرنسی لانے پر 100فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کی دھمکی دے دی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برکس ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر ڈالر کے متبادل کرنسی کا استعمال کیا یا اس کی حمایت کی تو اس کے نتائج مذکورہ ممالک کی معیشت







