Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مہنگائی

مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی ریکارڈ

ملک میں  مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ماہ  نومبر میں مہنگائی 4.9 فیصد کی سطح پر آگئی جو گزشتہ ماہ اکتوبر میں  7.2 فیصد تھی۔ نومبر 2024 میں شہری علاقوں میں مہنگائی 5.2 فیصد اور دیہی علاقوں میں 4.3 فیصد ریکارڈ ہوئی۔جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں   مہنگائی کی شرح 29.2 فیصد تھی۔ رپورٹ کے مطابق  گزشتہ

Loading...