Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جو بائیڈن

غیر قانونی اسلحہ کیس، امریکی صدر جو بائیڈن نے بیٹے کا جرم معاف کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو  غیر قانونی اسلحہ  رکھنے سمیت مختلف جرائم میں  معافی دے دی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے  مطابق   امریکی صدر جو بائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے، غیر قانونی طور پر اسلحہ رکھنے اور ٹیکس فراڈ کے الزام میں مجرم قرار دیے گئے اپنے بیٹے کو صدارتی معافی  دے دی۔ ہنٹر بائیڈن کے خلاف 2018 میں نشے

Loading...