Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹرمپ

ٹرمپ نے اپنے لبنانی نژاد سمدھی کو مشیر برائے عرب و مشرق وسطیٰ نامزد کردیا

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت مسعد بولس کو مشیر برائے عرب اور مشرق وسطیٰ امور  نامزد کردیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  مسعد بولس ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی ٹرمپ کے سسر ہیں اور ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دوران متعدد عرب امریکی اور مسلم رہنماؤں سے ملاقاتیں کرتے رہے ہیں۔ اس سے قبل ٹرمپ نے اپنے داماد جیرڈ کشنر

Loading...