
پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جان شیر خان کام نام پی ایس اے ہال آف فیم میں شامل
پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) کے ہال آف فیم میں پاکستان کے سابق ورلڈ چیمپئن جان شیر کا نام شامل کرلیا گیا۔ پاکستانی لیجنڈ اسکواش پلیئر جان شیر کے ساتھ ملائیشیا کی خاتون کھلاڑی نکول ڈیوڈ کو بھی ہال آف فیم میں شامل کیا گیا ہے۔ جان شیر اور نکول ڈیوڈ پی ایس اے اسکواش ہال آف فیم میں شامل ہونے والے بالترتیب تیسرے اور چوتھے







