
چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ مزید تاخیر کا شکار، آئی سی سی میٹنگ آج نہیں ہوگی
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے مستقبل کے فیصلے سے متعلق معاملہ مزید تاخیر کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی بورڈ میٹنگ آج نہیں ہوگی۔اب میٹنگ کل (اتوار ) یا پرسوں(پیر) ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق مشاورت جاری ہے۔پی سی بی اور بی سی سی آئی کو وزارت خارجہ سے بات







