Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وی پی این

غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کی ڈیڈلائن کا آج آخری روز

غیر رجسٹرڈ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی اینز) کی بندش کی ڈیڈ لائن کا آج آخری  روز ہے۔ پی ٹی اے  ذرائع نے بتایا ہے کہ اب تک 27 ہزار سے زائد وی پی اینز رجسٹرڈ کیے جاچکے ہیں۔وی پی اینز رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ وزارت داخلہ سے مشاورت سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق آئی ٹی انڈسٹری، فری لانسرز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز نے

Loading...