Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان موقف پہ ڈٹ گیا، آئی سی سی میٹنگ بغیر کسی نتیجے کے ملتوی

چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کے حوالے سے ہونے والی  آئی سی سی بورڈ  میٹنگ ڈیڈ لاک کے باعث   کل تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق  آئی سی سی  بورڈ میٹنگ میں   چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ہائبرڈ ماڈل تسلیم نہ کرنے کا  اپنا موقف دہرایا۔  بھارتی حکام نے اپنی حکومت کی جانب سے پاکستان جانے کی اجازت نہ دینے کا موقف پیش کیا۔ کل میٹنگ

Loading...