
پابندیاں ختم نہ ہوئیں تو ایٹمی پالیسی تبدیل کرسکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پابندیاں ختم نہ ہوئیں تو ایٹمی پالیسی تبدیل کرسکتے ہیں۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت اور علم پہلے ہی موجود ہے لیکن وہ ہماری دفاعی حکمت عملی کا حصہ نہیں ہے۔ عباس عراقچی نے کہا ہم کئی بار بتا







