Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
روسی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ ذہین اور تجربہ کار سیاستدان ہیں، روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہین اور تجربہ کار سیاستدان قرار دے دیا۔ قازقستان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک  ذہین اور تجربہ کار سیاست دان ہیں جو  یوکرین جنگ سمیت دیگر مسائل کا حل تلاش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ولادیمیر پیوٹن

Loading...