Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان فلسطین میں اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے  کہ پاکستان فلسطین میں اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ  نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ   پاکستان فلسطینی عوام سے آج کے دن مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ پاکستان 1967 کی سرحدوں کے مطابق آزاد، خود مختار اور  پائیدار فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان مطالبہ

Loading...