Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فلسطین

29 نومبر فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دِن

اقوامِ متحدہ کی قرار دادکی مناسبت سے 29 نومبر فلسطینی عوام سے عالمی یکجہتی کا دِن ہے۔ اقوامِ متحدہ نے عالمی پائیدار امن کے لیے فلسطین کا دو ریاستی حل ناگزیر قرار دیاتھا۔اقوامِ متحدہ کی قرارداد کے باوجود فلسطین میں اسرائیلی بربریت جاری ہے۔ غزہ میں جاری اسرائیلی دہشتگردی سے اب تک 42000 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ شہداء میں 50 فیصد سے زیادہ خواتین  اور

Loading...