Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
غزہ

اسرائیل کی جنوبی اور شمالی غزہ پر بمباری، 26 افراد شہید

اسرائیل کی جنوبی اور شمالی غزہ پر بمباری سے مزید 26 افراد شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  خان یونس میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 3 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ اسرائیل نے غزہ میں نصیرات پناہ گزین کیمپ کو بھی نشانہ بنایا۔شمالی غزہ میں پناہ گزین کیمپوں پر ٹینکوں سے بھی گولہ باری کی۔ غزہ میں شہداء کی تعداد 44 ہزار 330 ہوگئی ہے

Loading...