Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پی سی بی

ہائبرڈ ماڈل کے تحت نیوٹرل وینیو پر بھارت کے ساتھ میچ قابل قبول نہیں، پی سی بی

چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد  کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق   پی سی بی نے بال آئی سی سی کی کورٹ میں پھینکتے ہوئے آئی سی سی کو اپنا مؤقف د وٹوک انداز میں واضح کردیا۔ پی سی بی  نے آئی سی سی کو پیغام بھیجا ہے کہ  آئی سی

Loading...