Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسرائیلی وزیر اعظم

حزب اللہ سے جنگ بندی کی ایک وجہ ہتھیاروں کا انتظار بھی ہے، اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ  حزب اللہ سے جنگ بندی کی ایک وجہ ہتھیاروں کا انتظار کرنا بھی ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  ٹیلی وژن پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ جنگ بندی کی ایک وجہ یہ ہے کہ اسرائیل مزید ہتھیاروں کی سپلائی کا انتظار کر رہا ہے۔ہتھیاروں کی فراہمی میں پہلےہی بہت

Loading...