
اسرائیل کا ایران پر حملہ، دھماکوں کے بعد کئی مقامات پرآگ لگ گئی، امریکی میڈیا
اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی دارالحکومت تہران ، شیراز اور کرج سمیت 7 مقامات پر فضائی حملہ کردیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے ایران کے ساتھ ساتھ عراق اورشام پربھی حملہ کیا۔ ایران کے ایئرپورٹ کے قریب متعدد دھماکے سنے گئے جس کے بعد کئی مقامات پر آگ لگ گئی۔ اسرائیل فوج کےسربراہ نےایران







