
ڈیرہ اسماعیل خان: فتنہ الخوارج کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 جوان شہید
فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 10 جوان شہید ہوگئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں زام ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ خوارج دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے ایف سی کے 10 جوان







