
ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کا سپریم کورٹ کے اعلیٰ ترین جج کی حیثیت سے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے فل کورٹ ریفرنس ہوا۔ فل کورٹ ریفرنس سپریم کورٹ کمرہ عدالت نمبر ایک میں جاری ہےجس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سمیت سپریم کورٹ کے دیگر ججز شریک ہوئے۔ فل کورٹ ریفرنس میں 16 ججز شریک ہوئے جن میں 12 مستقل







