
جنرل عاصم منیر انتہا پسندوں کیخلاف توانا آواز، امریکی سینٹرل کمانڈ جریدے کا خراج تحسین
امریکی سنٹرل کمانڈ کے جریدے یونی پاتھ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے متشدد انتہا پسندوں کے خلاف توانا آواز قرار دے دیا۔ امریکی سنٹرل کمانڈ کے جریدے یونی پاتھ کے ایک مضمون میں جنرل سید عاصم منیر کی پیشہ وارانہ اور قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کیا گیا۔ سینٹ کام جریدے کے مطابق جنرل سید عاصم







