
راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے انگلش بلے بازوں کو اسپن کے جال میں پھنسا لیا
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلش بلے بازوں کو اسپن کے جال میں پھنسا لیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو پاکستانی اسپنرز کے سامنے جیمی اسمتھ (89) اور بین ڈکٹ (52) کے علاوہ کوئی بلے باز زیادہ دیر نہ ٹک سکا۔ انگلینڈ کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 267 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ گس ایٹکنسن 29، زیک







