Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چیف جسٹس

نامزد چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری، کل فل ڈریس ریہرسل ہوگی

نامزد چیف جسٹس  یحیٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کے حوالے سے کل فل ڈریس ریہرسل ہوگی۔ ذرائع کے مطابق  تقریب حلف برداری  کی فل ڈریس ریہرسل شام 4:30 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے بھیجی گئی مہمانوں کی فہرست ایوان صدر کو موصول ہوگئی۔فہرست میں عدالتی عملے کے علاوہ 350 افراد کے نام شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا

Loading...