
توہین عدالت کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ فیصل چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل بھی







