Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
میر حمزہ

میر حمزہ کو پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا

قومی فاسٹ بولر میر حمزہ کو ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق  میر حمزہ کو تیسرے ٹیسٹ سے قبل  دائیں ٹانگ میں ہلکی تکلیف محسوس ہوئی تھی۔ ٹانگ میں تکلیف کی وجہ سے میر حمزہ ٹریننگ میں حصہ نہیں لے سکے تھے۔  احتیاطی تدابیر کے طور پر وہ پی سی بی کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ کراچی میں

Loading...