Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان

انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف راولپنڈی میں شیڈول تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ملتان میں کھیلے گئے گزشتہ ٹیسٹ میں انگلینڈ کو  شکست دینے والی  پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ٹیم میں  عبداللہ شفیق، صائم ایوب، شان مسعود(کپتان)،

Loading...