
قاتلانہ سازش کے بامعنی احتساب تک امریکہ مکمل طور پر مطمئن نہیں ہوگا، ترجمان محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ قاتلانہ سازش کے بامعنی احتساب تک امریکہ مکمل طور پر مطمئن نہیں ہوگا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل سے سکھ رہنما کے قتل کی سازش پر بھارتی انکوائری کمیٹی سے ملاقاتوں پر سوال کیا گیا۔ ویدانت پٹیل سے پوچھا گیا کہ بھارت نے اس سازش کے حوالے







