
بل گیٹس کا کملا ہیرس کی صدارتی مہم کیلئے 50 ملین ڈالر کا عطیہ
امریکہ میں صدارتی الیکشن کی دوڑ میں شامل امیدواروں کی مدد کے لیے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ایلون مسک اور بل گیٹس جیسے لوگ بھی پیش پیش ہیں۔ اسپیس ایکس و ٹیسلا کے بانی اور ایکس (سابقہ ٹوئیٹر) کے مالک دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ جبکہ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس







