
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج مقدمات کی سماعت نہیں کریں گے
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج مقدمات کی سماعت نہیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج چیمبر ورک پر چلے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج مقدمات کی سماعت نہیں کریں گے۔ جسٹس منصور علی شاہ کا بنچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان







