
وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے آج خطاب کریں گے جس میں کشمیر اور فلسطین کے تنازعات کے حل کا مطالبہ کریں گے۔ وزیراعظم اپنے خطاب میں کشمیر اور فلسطین کے تنازعات کے حل پر زور دینے سمیت عالمی اقتصادی تعلقات میں مساوات اور







