
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ہنڈرڈ انڈیکس میں 594 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 594 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 37 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ دن بھر مجموعی طور پر 442 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 213 کمپیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 181 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں 67 کروڑ 55 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا جبکہ اسٹاک مارکیٹ







