
پاک فوج اور محکمہ صحت عامہ کے زیرِ اہتمام آزاد کشمیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
پاک فوج اور محکمہ صحت عامہ کے زیرِ اہتمام آزاد کشمیر میں جہلم ویلی کے علاقے ساون میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں شہداء اور غازیوں کے لواحقین سمیت عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹرز نے مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور فری ادویات فراہم کی گئیں۔ فری میڈیکل کیمپ میں شعبہ گیسٹرو انٹرالوجسٹ،گائنا کالوجسٹ ، میڈیکل







